آور آف کوڈ کی نظرثانی کمیٹی آور آف کوڈ کے ادارتی کام سرانجام دیتا ہے.

نظرثانی کی کمیٹی میں کے-12 تک کے 12 حالیہ اور سابقہ معلمین ہیں جو مشاورتی کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ معیارات کے مطابق سرگرمیوں کا تجزیہ لیتے ہیں اور سفارشات دیتے ہیں. یہ معلمین طالب علموں کی رہنمائی میں انجام دیئے جانے والی سرگرمیوں اور اساتذ کی رہنمائی میں پڑھائے جانے والے درسی منصوبوں، جو درسی منصوبے بنانے والے ہمارے سینکڑوں شراکت داروں نے دیئے ہوتے ہیں، کی نظرثانی کرتے ہیں، ان سرگرمیوں کی تعلیمی وقعت، سیکھنے والوں کی توجہ مبذول کرنے کے لیے ان کی اہلیت، اور طلبا‎ء کے ایک متنوع مجموعے کے لیے ان سرگرمیوں کی ممکنہ جاذبیت کا جائزہ لیتے ہیں.

آور آف کوڈ کی کامیابی میں اس کمیٹی کے کام اور عہد کا اور ان کی اس بصیرت کا کہ ہر طالب علم کو کمپیوٹر سائنس سے متعارف کرایا جائے اہم کردار ہے۔

بڑے شراکت دار اور کارپوریٹ معاونین


بین الاقوامی شراکت دار


نصاب اور ٹیوٹوریل کے شراکت دار


بنیادی ڈھانچہ اور اوزار فراہم کرنے کے شراکت دار


اضافی شراکت دار