اپنی کمیونٹی کو آور-آف-کوڈ میں شامل کریں۔

1. اس بات کوعام کریں

اپنے دوستوں کو ** #HourOfCode ** کے بارے میں بتائیں!

2. آپنے پورے اسکول کو ایک گھنٹے کے کوڈ کی پیشکش دیں۔

اپنے پرنسپل کو اور اپنے اسکول کے ہر کلاس روم کو سائن اپ کرنے کے لیے چیلنج کرنے کے لیےیہ ای میل بھیجیں۔

3. اپنے آجر سے شامل ہونے کی درخواست کریں۔

اپنے مینیجر یا کمپنی کے سی ای او کویہ ای میل بھیجیں۔۔

4۔ اپنی کمیونٹی میں آور-آف-کوڈ کو پروموٹ کریں۔

ایک مقامی گروپ کو بھرتی کریں— بوائے/گرل سکاؤٹس کلب، چرچ، یونیورسٹی، سابق فوجیوں کا گروپ، مزدور یونین، یا یہاں تک کہ کچھ دوستوں کو۔ آپ کو نئی اسکلز سیکھنے کے لیے کسی اسکول میں ہونا ضروری نہیں۔. آپ کے اپنے ایونٹ کے لیے ان پوسٹرز، بینرز، اسٹیکرز، ویڈیوز اور مزید بہت کچھ کو استعمال کریں۔

5. آور-آف-کوڈ کی حمایت کرنے کے لئے ایک مقامی منتخب اہلکار سے پوچھیں۔

اپنے مقامی نمائندوں، سٹی کونسل، یا اسکول بورڈ کو یہ ای میل بھیجیںتاکہ انہیں آور آف کوڈ کے لیے اپنے اسکول کا دورہ کرنے کی دعوت دیں۔ یہ آپ کے علاقہ میں کمپیوٹر سائنس کے لیے سپورٹ بنانے میں ایک گھنٹہ سے بڑھ کر مددگار ہوگا۔