اگر آپ کا تعلق پاکستان کےایسے کیمبرج اسکول سے ہے، جہاں دسمبر کے مہینے میں امتحانات لئے جاتے ہیں، تو آپ اپنے اسکول میں آور آف کوڈ کا انقعاد نومبر ٢٣ تا ٢٩ کے دوران بھی کر سکتے ہیں۔ آپ کا شمار دنیا کی سب سے بڑی تعلیمی تقریب میں حصّہ لینے والوں میں ہی کیا جائے گا۔